the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے ٹی راما راؤ نے کہا ہے کہ انفارمیشن ٹکنالوجی کے شعبہ کو ترقی دینے کے علاوہ ریاست کے تمام اضلاع میں دیگر صنعتوں کو ترقی دینے کی ضرورت ہے ۔انہو ں نے



اسمبلی میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اضلاع ورنگل  کریم نگر اور کھمم میں آئی ٹی انکیوبیشن سنٹرس کو ترقی دینے کی ضرورت ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ ان سنٹرس کی تکمیل کے اقدامات کئے جائیں گے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.